the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے


لندن …این جی ٹی …ایک بر طا نو ی فنکار نے بر ف سے ڈھکے میدا ن میں چہل قدمی کرکے اپنے قدموں کے نشانا ت سے منفرد تصا ویر بنا ڈالیں۔ بر ف پر تخلیق کیے گئے ان منفرد شا ہکاروں کی تیار ی میں کسی قسم کے آلات اور مشینری کا استعمال نہیں



کیا گیا بلکہ سیکڑوں فٹ پر پھیلے ہو ئے یہ دیدہ زیب نقش و نگار صر ف قدموں کے دبا ؤ سے پڑ نے والے نشا نا ت سے بنا ئے گئے ہیں ۔ وسیع و عریض رقبے پر پھیلاہو ا ایک فن پارہ بنانے کیلئے سائمن بیک نامی اِس فنکار کو تقریباً10 گھنٹے تک بر ف پر چلنا پڑ تا ہے جو بر ف پگھلنے کیساتھ سا تھ غا ئب ہو جا تاہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.